12 September, 2026
PAKISTAN SADAE MEO

ایوارڈ کیلئے سلیکٹ ہونے والے میو طلباء وطالبات کی فائنل لسٹ

پاکستان صدائے میو فورم کی طرف سے جاری کی گئی لاہور اور ساہیوال بورڈ سے میٹرک میں 1050 سے زائد نمبر حاصل کرکے قابل تحسین سٹوڈنٹ 2026ایوارڈ کیلئے سلیکٹ ہونے والے میو طلباء وطالبات کی فائنل لسٹ