
صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو پنجاب پبلک سکول والے چوہدری ذوالفقار علی میو کے ہمراہ حاجی دستم رائس فیکٹری میں حاجی لیاقت علی میو ۔حاجی اکبر علی میو ۔چوہدری اسماعیل میو النور رستم رائس فیکٹری میں حاجی ناصر علی۔یاسر ناصر میو ۔چاہ بھٹی والا میں چوہدری اختر میو ۔چاہ کماد والا میں چیئرمین چوہدری اسلم میو ۔عبدالواحد میو۔لائلپور میں چوہدری محسن مجید ۔بستی ٹنڈنی والا میں ماسٹر حنیف میو محمد احسان میو۔ناصر میو ۔رفیق رحمان۔بستی لنجاری میں ماسٹر اسلام میو ۔حنیف میو میو چھپر والے اور دیگر سے ملاقات کے موقع پر




