میو سوشل گیدرنگ
منظور کالونی کراچی میں میو سوشل گیدرنگ

صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو کامنظور کالونی کراچی میں میو سوشل گیدرنگ کے بانی عقیل میو اور چیف آرگنائزر عمر اسحاق میو کے ہمراہ شوکت علی میو۔ شوکت سروپ خاں محمد طارق ندیم مبین حاجی اسلم۔ محمد ندیم حافظ عبدالحق ودیگر اور اعظم بستی میں حاجی ماسٹر عثمان میو۔ اشفاق میو۔ شہزاد میو اور دیگر سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
کورنگی 32اے کراچی

صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو کی کورنگی 32اے کراچی کے وائس چیئرمین اصغر میواور دیگر معززین برادری مولانا حاشر میو۔ منور ابراہیم میو:محمد صدیق میو اور شیر محمد کی چاہت بھری دعوت میں شرکت

منظور کالونی کراچی میں میو سوشل گیدرنگ

صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو کامنظور کالونی کراچی میں میو سوشل گیدرنگ کے بانی عقیل میو اور چیف آرگنائزر عمر اسحاق میو کے ہمراہ شوکت علی میو۔ شوکت سروپ خاں محمد طارق ندیم مبین حاجی اسلم۔ محمد ندیم حافظ عبدالحق ودیگر اور اعظم بستی میں حاجی ماسٹر عثمان میو۔ اشفاق میو۔ شہزاد میو اور دیگر سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو

صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو اور میو سوشل گیدرنگ کے بانی عقیل میو نے عائشہ چیمبر کراچی میں میر پور خاص کے معروف قانون دان اور پاکستان میو اتحاد کے مرکزی سیکرٹری جنرل غلام نبی میو ایڈووکیٹ سے ملاقات کرکے انہیں سپریم کورٹ میں سلیکشن کیلئے ہونے والے پہلے مرحلے کے انٹرویو میں کامیابی کی مبارکباد دی۔ سندھ اور پنجاب کے ہزاروں میو وکلاء میں چند لوگ ہی ایسے ہیں جو پریکٹس کی مصروفیات کے باوجود اپنی قوم کی فکر بھی رکھتے ہیں اور ایسے لوگوں سے مل کر نہ صرف حوصلہ ملتا ہے بلکہ سیکھنے اور سمجھنے کو بھی بہت کچھ میسر آتا ہے۔ دعا ہے الله تعالی غلام نبی ایڈووکیٹ صاحب کو اگلے مرحلے میں بھی کامیابی سے نوازےاور سندھ کی برادری کے کسی سپوت کو بھی سپریم کورٹ کا وکیل ہونےکا اعزاز حاصل ہو



صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو ۔ میو سوشل گیدرنگ کے رہنما عقیل میو۔ ذوالفقار علی میو اور رضوان باگھوڑیا کے ہمراہ یونائیٹڈ مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹیو عبدالوحید میو پر گول مارکیٹ ناظم آباد کراچی میں محمد رمضان میو۔ اشتیاق میو۔ میواتی چوک خداکی بستی میں میو اتحاد کے رہنماؤں سردار اویس میو۔ علی جان میو۔ شوکت علی میو۔ محمد حسین میو۔ نارتھ کراچی میں میو سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے رہنما صدیق میو۔ ہارون نوگیاں۔ سرفراز احمد میو۔ جہانگیر یعقوب میواور میواتی سنگت کے رہنماؤں محمد عامر میو اور سرور میو سے ملاقات کرتے ہوئے

صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو دورہ کراچی کے موقع پر میو سوشل گیدرنگ کے پانی عقیل میو کے ہمراہ میو فوڈز اینڈ ڈیری ملیر میں حاجی طیب محمود میو ناتھ ناظم آباد میں میو اتحاد قومی تحریک کے صدر طارق میو اور صفدر حسین میو۔ الحمد اللہ ڈیری گلشن اقبال میں عبدالرزاق میوا اور پنجابی سوداگران سوسائٹی میں محترمہ سلمیٰ میو سے ملاقات کرتے ہوئے

میو اتحاد قومی تحریک پاکستان کے رہنماؤں کاشف میو۔ فیصل میو اور مولانا حاشر میو کی طرف سے ساحل سمندر پر صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو کے اعزاز میں پرتکلف اور محبت بھرا عشائیہ اس موقع پر میو سوشل گیدرنگ کے بانی عقیل میو بھی موجود ہیں

صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو دورہ کراچی کے آخری روز فبیحا بینگویٹ کورنگی میں میو سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر الیاس میو۔ میو سوشل گیدرنگ کے بانی عقیل میو۔ کورنگی انڈسٹری ایریا میں محمد ادریس میو رضوان ادریس اورپی آئی بی کالونی میں اکرام کارولیا سے ملاقات کے موقع پر


