
صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو جوہر آباد میں قاری محمد اسلم میو ۔عبدالوحید میو اور حماس میو کے ہمراہ مفتی محمود مرکز پر مولانا ناصر میو ۔سلیم الیکٹرک سٹور پر محمد سلیم امان اللہ دہنگل ۔میو موٹرز پر چوہدری عمران میو ایڈووکیٹ آئیڈیل فیبرکس پر الحاج فاروق میو ۔شاہین ایجوکیش اکیڈمی میں شاہین پارس ۔بسم اللہ ہنڈا آٹوز پر راؤ سلیم میو چ۔بلاک نمبر 1میں جہانگیر میو ۔دس چک میں ڈاکٹر ہارون میو ۔9چک میں ڈاکٹر شکیل میو چوہدری برکت علی میو ۔محمدسلیم میو اور دیگر سے ملاقات کرتے ہوئے





