
جوہر آباد کے نواحی چک 63/10 ایم بی سے متصل آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹیو چوہدری ممتاز میو اور نیو میو موٹرز والے چوہدری سلیم یونس کی طرف سے صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں گاؤں کے دیگر نوجوانوں نے بھی شرکت کی

