
صدائے میو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو کہروڑ پکا شہر میں عدنان اسحاق کے ہمراہ کنکورڈیا کالج کے ڈائریکٹر پروفیسر حافظ سلیم میو۔لیاقت اقبال میو ۔گاہی ممبڑ میں سابق چیئرمین چوہدری نور محمد میو ۔چوہدری رستم خاں ۔محمدافضل میو۔علی نواب سکول چاہ دیوان والا میں حاجی اللہ دتہ۔چاہ جال والا میں نمبردار چوہدری کریم خاں میو ۔قدیراحمد اور دیگر معززیں برادری سے ملاقات کرتے ہوئے



