
جنڈ والا تحصیل چونیاں میں راؤ شوکت علی باگھوڑیا کے ڈیرہ پر پاکستان صدائے میو فورم کی تنظیم سازی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں پاکستان صدائے میو فورم لاہور اور قصور کے رہنماؤں سمیت بڑی تعداد میں معززین برادری کی شرکت اور میزبان راؤ شوکت علی باگھوڑیا کی طرف سے شرکاء کیلئے پر تکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا